1 April 2025
فارسی
EN
ہوم پیج
خبریں
الیکترانک ویزا
ایران کے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
قونصل جنرل
×
جستجوی اخبار
عنوان یا متن خبر
سرویس اصلی
انتخاب نمایید
اعلانات
خبریں
سرویس فرعی
از تاریخ
تا تاریخ
Toggle Dropdown
مشاهده همه
مین سروس
خبریں
اعلانات
نیوز آرکائو
جستجوی خبرها
کراچی اور قزوین کے چیمبر آف کامرس کے بیچ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
قزوین چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اور مائینز کے ایک وفد نے پاکستان و ایران کے مابین تجارتی تعلقات کی بڑھوتری کے مقصد کے تحت کراچی کا دورہ کیا۔
۱۴۰۳/۱۰/۰۹
خبریں
شب یلدا کی مناسبت سے پاکستانی خواتین کے مابین کوکنگ کا مقابلہ
کراچی میں ایرانی قونصل خانے میں شب یلدا کے موقع پر ایرانی و پاکستانی تمدن کی شان و شوکت کے عنوان سے ایک خوبصورت تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ جناب کامران خان ٹیسوری کے ساتھ ساتھ عراق، سری لنکا، افغانستان، ملائشیا اور متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرلز نے شرکت کی۔
۱۴۰۳/۱۰/۰۳
خبریں
نمل یونیورسٹی کے طلاب کے لیے ایران پاکستان تعلقات کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ
کراچی میں واقع نمل یونیورسٹی میں سیاست اور بین الاقوامی ارتباطات کے اسٹوڈنٹس اور اساتید پر مشتمل ایک وفد کراچی میں ہی جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے پہنچا اور “موجودہ زمانے میں پاکستان و ایران کے باہمی تعلقات کی جانچ” کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک علمی نشست میں شرکت کی۔
۱۴۰۳/۰۹/۱۸
خبریں
ایک نامور پاکستانی مصنف کی ایران کے قونصل جنرل سے ملاقات
ڈاکٹر رشید جمال جو ایک پاکستانی محقق اور صحافی ہیں، انہوں نے کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان کے ساتھ ملاقات کی اور اسی دوران اپنی ۱۸ عدد تصنیفات کا بھی تذکرہ کیا۔
۱۴۰۳/۰۹/۱۱
خبریں
پاکستان میں ایران کے سفیر کی گورنر سندھ سے ملاقات
پاکستان میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر جناب ڈاکٹر رضا امیری مقدم کراچی میں منعقد ہونے والی اسلحے کی بارہویں بین الاقوامی نمایش IDEAS 2024 میں شرکت کی غرض سے کراچی تشریف لائے اور اسی سفر کے دوران انہوں نے گورنرہاوس میں گورنر سندھ کامران خان ٹسوری سے ملاقات کی۔
۱۴۰۳/۰۹/۰۷
خبریں
کراچی میں دفاعی اسلحے کی بارہویں بین الاقوامی نمایش میں ایرانی اسٹال
پاکستان میں دفاعی اسلحے کی بارہویں چار روزہ بین الاقوامی نمایش IDEAS 2024 کے نام سے کراچی میں منعقد ہوئی جس میں پہلی مرتبہ جمہوری اسلامی ایران نے بھی شرکت کی اور دفاعی، فضائی اور الکٹرونک جنگ کے حوالے سے ایران کی اسلحہ سازی کی قدیمی صنعت کے فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے۔
۱۴۰۳/۰۹/۰۶
خبریں
Pakistan Observer میں ایرانی قونصل جنرل کا آرٹیکل
کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان کا لکھا ہوا ایک مضمون معروف اخبار Pakistan Observer میں چھپا۔ اس مضمون کا عنوان ڈپلومیٹک اسٹریٹیجی اور ایران کا جائز حق دفاع تھا۔
۱۴۰۳/۰۸/۱۶
خبریں
دوسری ڈپلومیٹک نیٹ ورک آف ٹریڈ ریلیشنز کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل کا خطاب
ٹریڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی کوشش سے اسلامک چیمبر آف کامرس میں دوسری ڈپلومیٹک نیٹ ورک آف ٹریڈ ریلیشنز کانفرنس منعقد ہوئی۔
۱۴۰۳/۰۸/۱۲
خبریں
کراچی میں فوڈ اور پیکجنگ کی بین الاقوامی نمایش کا انعقاد اور اس میں مختلف ایرانی کمنیوں کا اسٹال
کراچی میں فوڈ اور پیکجنگ کی بین الاقوامی سطح کی نمایش منعقد ہوئی جس میں مختلف ایرانی کمنیوں نے بھی اپنے اسٹال لگائے۔
۱۴۰۳/۰۸/۱۰
خبریں
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل سے ہیومن رائیٹس کونسل آف پاکستان کے سربراہ کی ملاقات
کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان سے ملاقات کی غرض سے ہیومن رائیٹس کونسل آف پاکستان کے سربراہ جمشید حسین اور کونسل کی صوبہ سندھ بالخصوص کراچی کی قیادت ایرانی قونصل خانے میں تشریف لائی۔
۱۴۰۳/۰۸/۰۵
خبریں
جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل کی سندھ کے وزیر اعلی سے ملاقات
جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان نے اپنے سیاسی و اقتصادی مشاورین کے ہمراہ صوبہ سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کے ساتھ ملاقات کی۔
۱۴۰۳/۰۸/۰۳
خبریں
سرد جنگ کے بعد کے زمانے میں دہشت گردی کا تصور کے عنوان سے کتاب کی تقریب رونمائی میں ایرانی قونصل جنرل کا خطاب
کراچی میں تعینات جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان نے سرد جنگ کے بعد کے زمانے میں دہشت گردی کا تصور کے عنوان سے لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
۱۴۰۳/۰۷/۲۳
خبریں
گورنر سندھ کی سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تعزیت کی غرض سے ایرانی قونصل خانے میں آمد
لبنان میں صیہونی ریاست کی بمباری کے نتیجے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل علامہ سید حسن نصراللہ کی شہادت کی ضبر ملتے ہی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لیےکچھ برجستہ ٹی وی چینلز کے رپورٹرز کے ہمراہ کراچی میں ایران کے قونصل خانے میں تشریف لائے۔
۱۴۰۳/۰۷/۱۲
خبریں
کراچی میں ایرانی قونصل خانے میں حزب اللہ کے سیکڑٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت کی مناسبت سے مجلس ترحیم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کراچی میں ایرانی قونصل خانے میں ایک مجلس سوگ کا بندبست کیا گیا۔
۱۴۰۳/۰۷/۱۰
خبریں
«دو قومیں، ایک دعوت» نامیکھانوں کا میلہ
رسول خداﷺ کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے کراچی میں موجود ایرانی قونصل خانے کی سجا روایتی کھانوں کا میلہ
۱۴۰۳/۰۷/۰۳
خبریں
کراچی میں ایرانی قونصل جنرل کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
گورنر سندھ جناب کامران خان ٹسوری نے کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل کو ایران و پاکستان کے باہمی تعلقات کو مزید استحکام اور مختلف شعبوں میں ان کی نمایاں کاردکردگی کی بنیاد پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا۔
۱۴۰۳/۰۶/۲۸
خبریں
صوبہ سندھ کے ہینڈی کرافٹس کی نمایش میں ایرانی ہینڈی کرافٹس کا اسٹال
کراچی کونسل آف فارن ریلیشنز کی طرف سے کراچی میں ہی صوبہ سندھ کے ہینڈی کرافٹس کے حوالے سے ایک نمایش کا اہتمام کیا گیا۔
۱۴۰۳/۰۶/۱۳
خبریں
کراچی میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی نمایش میں ایرانی ماہرین کی شرکت
کراچی میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی پچیسویں بین الاقوامی نمایش میں صف اول کی ایرانی کمپنیز اور ماہرین نے شرکت کی۔
۱۴۰۳/۰۶/۰۹
خبریں
تامین پٹرولیم اینڈ پیٹروکیمیکلز انویسٹمنٹ کمپنی (TAPICO) کے بورڈ آف ڈائرکٹرز کا دورہ کراچی
ٹاپیکو گروپ آف کمپنیز کے بورڈ آف ڈائرکٹرز نے پاکستان و ایران کے بیچ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کی غرض سے کراچی کا دورہ کیا۔
۱۴۰۳/۰۶/۰۸
خبریں
ہم شہید ہنیہ کے خون کا انتقام لینا اپنا فریضہ سمجھتے ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے پیغام میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور فرمایا: ان کے خون کا بدلہ لینا ہم اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
۱۴۰۳/۰۵/۱۱
خبریں
جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی الیکشن میں ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق
حضرت آیت الله خامنه ای ، رہبر انقلاب اسلامی ایران نے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انہیں عہدہ صدارت کا حکم نامہ سونپا۔ عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا متن حسب ذیل ہے:
۱۴۰۳/۰۵/۰۹
خبریں
فارسی زبان کی میعاری مہارتوں کی جانچ پڑتال کا تیرہواں سالانہ امتحان
۲۰ ستمبر ۲۰۲۴ میلادی بمطابق ۳۰ شہریور ۱۴۰۳ ہجری شمسی فارسی زبان کی معیاری مہارتوں کی جانچ کا تیرہواں سالانہ امتحان منعقد ہوگا۔
۱۴۰۳/۰۵/۰۶
خبریں
آزادی قدس میں مسلمان حکمرانوں اور شہدائے خدمت کا کردار نامیکانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل کا خطاب
کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان نے آزادی قدس میں اسلامی ممالک کے حکمرانوں اور شہدای خدمت ( شہدائے سانحہ ہیلی کاپٹر) کا کردار کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
۱۴۰۳/۰۴/۱۸
خبریں
جمہوری اسلامی ایران کی مختلف یونیورسٹیز کے ایک وفد کا دورہ کراچی
جمہوری اسلامی ایران کی مختلف یونیورسٹیز کے چانسلرز پر مشتمل ایک وفد نے ھائر ایجوکیشن کمیشن کے سربراہ کی دعوت پر دونوں ممالک کے تعلیمی اداروں کے بیچ باہمی تعاون کو فروغ دینے کی غرض سے پاکستان کا دورہ کیا۔
۱۴۰۳/۰۴/۱۷
خبریں
1
2
3
4
5