قونصل جنرل

کراچی میں ایرانی قونصل جنرل کا تعارف

  

معلومات:

نام: اکبر عیسیٰ زادہ

 

تعلیمی قابلیت:

ریجنل اسٹڈیز میں ماسٹرز کی ڈگری

بیچلر آف پولیٹیکل ریلیشنز

  

پیشہ وارانہ  ماضی:

مشیر برائے ڈپٹی ڈائریکٹر آف اکنامک ڈپلومیسی ۔ وزرات امور خارجہ ایران

مشرقی صوبہ آذربائیجان میں قائم دفتر وزارت امور خاجہ ایران کے سربراہ

وزارت خارجہ ایران کے دو طرفہ اور کثیر جہتی اقتصادی شعبے کے ڈپٹی ڈائریکٹر