8 January 2026
۱۴۰۴/۰۴/۲۵- ۱۷:۳۲ - مشاهده: ۵۸

کراچی میں ایرانی قونصل خانے کے نئے سرپرست کی سفارتی سرگرمیوں کا آغاز

.

کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے کے نئے سرپرست جناب مہرزاد طباطبائی نے رسمی طور پر اپنی سفارتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما