14 June 2025
۱۴۰۱/۰۶/۱۸- ۱۸:۱۷ - مشاهده: ۵۳۱
تعداد بازدید:531 18 شهریور 1401 - 18:17
*

فارسی سیکھنے والے خواہشمند حضرات کیلئے خوشخبری

ہرسال کی طرح,, اس سال بھی 7 ستمبر سے ایرانی کلچر سنٹر میں فارسی زبان کے نئے کورس آغاز ہوچکاہے, جس میں مختلف ہونہار طالبعلموں نے حصہ لیا ہے.

فارسی سیکھنے والے خواہشمند حضرات کیلئے خوشخبری

ہرسال کی طرح, اس سال بھی 7 ستمبر سے ایرانی کلچر سنٹر میں فارسی زبان  کے نئے کورس آغاز ہوچکاہے, جس میں مختلف ہونہار طالبعلموں نے حصہ لیا ہے.

اس کورس کی استاد محترمہ عابدہ بتول ہیں، جو کہ تین زبانوں (فارسی، اردو، انگلش) پر مکمل مہارت رکھتی ہیں.              

کلاسیز کے اوقات:  پیر، بدھ اور جمعہ کی شام 5 بجے سے 6:30 بجے تک ہونگے.      

    فیس: 4000 روپیہ      میڈیا کے افراد سے نصف فیس وصول  کی جائے گی.                    

   جو افراد اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانہ سے متعارف کروائے جائیں گے، فیس دینے سے  معاف ہونگے.

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما