3 April 2025
۱۴۰۳/۰۸/۱۲- ۰۸:۵۸

دوسری ڈپلومیٹک نیٹ ورک آف ٹریڈ ریلیشنز کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل کا خطاب

ٹریڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی کوشش سے اسلامک چیمبر آف کامرس میں دوسری ڈپلومیٹک نیٹ ورک آف ٹریڈ ریلیشنز کانفرنس منعقد ہوئی۔

اس کانفرنس میں کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے معاشی استحکام اور معاشی مواقع پیدا کرنے میں سفارتکاروں کے موثر کردار پر روشنی ڈالی۔

تصاویر

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما