27 October 2024
۱۴۰۳/۰۴/۰۷- ۱۷:۴۰ - مشاهده: ۱۰۲

جمہوری اسلامی ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے متعلق اعلان نمبر 2

اعلان نمبر 2

کراچی میں رہنے والے قابلِ احترام ایرانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمہوری اسلامی ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے کے لیے ضروری ہے آپ کے پاس مندرجہ ذیل اسناد میں سے کوئی ایک موجود ہو۔

  • شناختی کارڈ
  • پاسپورٹ 
  • نیشنل کارڈ

اس صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مؤرخہ 18 تیر 1403 آپ کی عمر کے اٹھارہ سال مکمل ہو چکے ہوں ۔ چنانچہ 8 تیر 1385 مطابق با 29 جون 2006 اور اس سے پہلے پیدا ہونے والے افراد صدارتی انتخابات کے اہل قرار پاتے ہیں ۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما