27 October 2024
۱۴۰۱/۰۴/۲۶- ۱۹:۵۰ - مشاهده: ۲۶۵

عید غدیر کی مناسبت سے ایرانی قونصل خانہ بروز پیر 18 جولائی بند رہے گا

عید غدیر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانہ کی طرف سے تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور اطلاع دی جاتی ہے کہ اسی مناسبت سے بروز پیر 18 جولای ایرانی قونصل خانہ بند ہوگا۔

عید غدیر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانہ کی طرف سے تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور اطلاع دی جاتی ہے کہ اسی مناسبت سے بروز پیر 18julyایرانی قونصل خانہ بند ہوگا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما