27 October 2024
۱۴۰۳/۰۴/۰۶- ۱۴:۳۰ - مشاهده: ۶۹

جمہوری اسلامی ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے متعلق اعلان نمبر ۱

اعلان نمبر ۱

کراچی میں رہنے والے قابل احترام ایرانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمہوری اسلامی ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات ۸ تیر ۱۴۰۳ بمطابق ۲۸ جون ۲۰۲۴ بروز جمعہ، کراچی میں صرف قونصل خانہ جمہوری اسلامی ایران میں منعقد ہوں گے۔

پولنگ کا وقت صبح ۸ بجے سے شام ۶ بجے تک ہے اور ضرورت پڑنے پر مزید بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما