27 October 2024
۱۴۰۲/۱۰/۲۵- ۰۹:۴۰ - مشاهده: ۷۱

کراچی سے تہران جانے والی فلائیٹ کے مسافرین توجہ فرمائیں

ایران ائیر کے کراچی میں موجود مرکزی دفتر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ موسم کی تبدیلی اور مسافرین کی سہولت کے پیش نظر ایران ائر نے تہران سے کراچی اور کراچی سے تہران جانے والی فلائیٹ کے اوقات میں درج ذیل تبدیلی کی ہے۔

۱۔ تہران سے کراچی آنےوالی فلائیٹ  نمبر۸۱۲ ، بروز پیر ، ایران کے معیاری وقت کے مطابق   ۱۰: ۵  بجے امام خمینی ؒ انٹر نیشنل ایرپورٹ سے روانہ ہوگی اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ۰۰: ۸ بجے جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ کراچی پہنچے گی۔

۲۔ کراچی سے تہران جانے والی فلائیٹ نمبر ۸۱۳، بروز پیر پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق  ۳۵: ۹ بجے  کراچی سے روانہ ہوگی اور ایران کے معیاری وقت کے مطابق ۲۰:۱۱ بجے امام خمینیؒ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما