3 December 2024
۱۴۰۰/۱۱/۱۹- ۰۹:۵۷ - مشاهده: ۶۵۵
تعداد بازدید:655 19 بهمن 1400 - 09:57
دنیا کے عظیم انقلابات کے مقابلے میں

ایران کے اسلامی انقلاب کی برتری

دوسرے انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کی منفرد خصوصیات میں سے بنیادی اصولوں

دوسرے انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کی منفرد خصوصیات میں سے " بنیادی اصولوں

پر بقا اور ثابت قدمی اور اپنے اصولوں اور نظریات سے عدم انحراف" ہے۔ حالیہ صدیوں میں ہونے والے

عالمی انقلابات میں اسلامی انقلاب، تاریخ کا پہلا عظیم انقلاب ہے جو اتنے عرصے گزر جانے کے بعد بھی

اپنی مستقیم راہ اور بنیادی اصولوں پر گامزن ہے، اس کی مثال نہیں ملے گی۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما