27 October 2024
۱۴۰۰/۱۰/۲۸- ۱۱:۴۵ - مشاهده: ۳۴۸
تعداد بازدید:348 28 دی 1400 - 11:45
عالمی‌پلاسٹیک صنعت نمائش کا

عالمی‌پلاسٹیک صنعت نمائش کا

ایران میں عالمی‌پلاسٹیک صنعت نمائش کا انعقاد تہران میں کیا جائے گا

ایران میں عالمی‌پلاسٹیک صنعت نمائش کا انعقاد تہران میں کیا جائے گا .اس نمائش کا انعقاد  ۷ سے ۱۰ فروری    تہران عالمی نمائش سنٹر میں منعقد ہوگی

باہر ملک سے  آنے والے ڈلیگشنز کے لیے درج  ذیل سہولیات فراہم  کی گئی ہے :

  1. تین دن ہوٹل میں رہائش
  2. ائیر پورٹ پر استقبال کے بعد ایکزیبیشن سنٹر اور ہوٹل تک گاڑی کی موجودگی اور مہمانوں کے ہمراہ  ایک ٹرانسلٹر کا ہونا
  3. ایکزیبیشن کے دورہ کا انتظام اور  وہی  پر  ایک شاندار ریسٹورنٹ میں مہمانوں کی مدد اور دوپہر کا لانچ
  4. B2B میٹنگز میں مہمانوں کی تعاون  اور ایرانی مینوفیکچررز کارخانوں کا ممکنہ دورہ

اس اعلان کے ساتھ فارسی اور انگریزی کیٹلاگ اور نمائش کا پوسٹر اٹیچ ہے

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما