27 October 2024
۱۴۰۰/۱۰/۱۳- ۰۹:۲۴ - مشاهده: ۲۶۲
تعداد بازدید:262 13 دی 1400 - 09:24
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ:

پرسمان تردد

ٹریفک انکوائری

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی کوششوِں سے ، دنیا بھر میں اپنے عزیز ہم وطنوں کی سوالوں کو  جواب دینے اور بعض ممالک کا سفر کرنے کے خدشات کو دور کرنے کے مقصد سے، ممکنہ  پابندیاں اور بیرون ملک مقیم ایرانیوں کی صورتحال کو تشریح کرنے کے لیے، ‘‘  پرسمان تردد ’’ (ٹریفک انکوائری)  کے نام سے ایک نئی سروس  تیار کی گئی ہے، جوایرانی  قونصلر سروسز کے وبسایٹ (میخک) میں عوام کے لیے قابل رسائی ہے. واضح رہے کہ یہ سروس فی الحال پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے نان ٹکس  سرویسز  فراہم کی جاتی ہے. اس کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے  دفاتر میں  جانے کی ضرورت نہیں ہے اور صرف درخواست دہندہ کی طرف سے سوالنامے کے فارم کو مکمل کرنے سے اس کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد ،  میخک وبسایٹ کے ذریعے، نتیجہ سے آگاہ کیا جائے گا. درخواست دہندہ  نیچے دیے گئے لنک کے ذریعہ   اپنی درخواست رجسٹر کر سکتے ہیں.

https://mikhak.mfa.gov.ir

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما