1 April 2025
۱۴۰۳/۰۹/۱۱- ۰۹:۰۱

ایک نامور پاکستانی مصنف کی ایران کے قونصل جنرل سے ملاقات

ڈاکٹر رشید جمال جو ایک پاکستانی محقق اور صحافی ہیں، انہوں نے کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان کے ساتھ ملاقات کی اور اسی دوران اپنی ۱۸ عدد تصنیفات کا بھی تذکرہ کیا۔

انہوں نے اس ملاقات کے دوران کہا: میرا ارادہ ہے کہ میں ایران و پاکستان کے حوالے سے ایک کتاب تالیف کروں جو ان دونوں ممالک کے تعلقات کے مواقع اور اس راستے میں بیچ حائل رکاوٹوں کو سمجھنے میں مفید ہو۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما