27 October 2024
۱۴۰۳/۰۵/۰۶- ۱۱:۵۰ - مشاهده: ۸۲

فارسی زبان کی میعاری مہارتوں کی جانچ پڑتال کا تیرہواں سالانہ امتحان

۲۰ ستمبر ۲۰۲۴ میلادی بمطابق ۳۰ شہریور ۱۴۰۳ ہجری شمسی فارسی زبان کی معیاری مہارتوں کی جانچ کا تیرہواں سالانہ امتحان منعقد ہوگا۔

چنانچہ فارسی سیکھنے والے تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس امتحان میں شرکت کریں۔

تصاویر

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما