« اسلام فوبیا کے خلاف عالم اسلام کا اتحادی کانفرنس »
« اسلام فوبیا کے خلاف عالم اسلام کا اتحادی کانفرنس »
3 دسمبر 2022 بروز پیر کو جنرل حاج قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان ثقافت (خانہ فرہنگ) میں "اسلامی دنیا کا اتحاد بمقابلہ اسلام فوبیا" کانفرنس کراچی میں منعقد ہوئی.

اس تقریب میں کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان، عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل برائے اسلامی مذاہب ، حجت الاسلام و المسلمین حدںق شہریاری، ایران کا مجلس خبرگان میں سیستان و بلوچستان کے نمائندے مولوی نذیر احمد سلامی اور دوسرے سیاسی اور مذھبی قیادت کے ماہرین نے بھی شرکت کی. تقریب میں شہریاری نے خطے میں داعش کے خلاف جنگ میں، سردار حاج قاسم سلیمانی کی بہادری کا ذکر کرتے ہوئے، دنیا کے مسلمانوں کے اتحاد اور اسلام فوبیا سے نمٹنے کے لیے تمام صلاحیتوں کے استعمال پر زور دیا.
کانفرنس سے قومی یکجہتی کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی چیئرمین اسد اللہ بھٹو اور پاکستان مجلس وحدت المسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے بھی اتحاد اسمبلی سے خطاب کیا.