27 October 2024
۱۴۰۳/۰۴/۱۶- ۱۵:۲۹ - مشاهده: ۵۹

ایرانی قونصل جنرل اور امیر جماعت اسلامی‌کراچی کے مابین اہم ملاقات

کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان اور کراچی میں جماعت اسلامی‌کے امیر منعم ظفر کے بیچ اہم ملاقات ہوئی۔

کراچی میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان اور کراچی میں جماعت اسلامی‌کے امیر منعم ظفر کے بیچ اہم ملاقات ہوئی جس میں خطے میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیوں خاص طور پر فلسطین کی صورتحال، ایران کے صدارتی انتخابات اور پاکستان و ایران کے بیچ معاشی میدان میں باہمی تعاون جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما