27 October 2024
۱۴۰۳/۰۴/۱۶- ۱۵:۲۵ - مشاهده: ۵۹

ایران کی بحری فوج کے وفد کا دورہ کراچی

امام خمینی یونیورسٹی آف میری ٹائم سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی نوشہر کے وائس چانسلر سیکنڈ ایڈمرل ابو طالب میلبی اور ان کے وفد نے جو پاکستان میری ٹائم یونیورسٹی کے طلباء کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے مقصد سے پاکستان کا دورہ کیا تھا نےکراچی میں ایران کے قونصل جنرل جناب حسن نوریان سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں تعلیمی میدان میں پاکستان و ایران کے باہمی تعاون کے متعلق بحث کی گئی اور دونوں ممالک کے بیچ بحری تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما