23 November 2024
۱۴۰۳/۰۲/۲۱- ۱۶:۴۵ - مشاهده: ۱۲۴

جمہوری اسلامی ایران میں خواتین کی انتظامی فیصلہ سازی میں شرکت ، عدلیہ سے وابستہ انسانی حقوق کے اعلی ادارے کی رپورٹ

کسی ملک کےانتظامی امور اور فیصلہ سازی کے میدان میں خواتین کی حیثیت کا ارتقا، حقوق بشر اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کی کسوٹی شمار ہوتا ہے۔

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خواتین کے لیے تعلیم و تربیت اور ان کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کے بے شمار مواقع فراہم کیے گئے جس کے نتیجے میں آ ایران کے سیاسی و سماجی میدان میں خواتین کی شرکت کے حوالے سے ایک انقلاب سا رونما ہوا۔ اسی سلسلے میں ایران عدلیہ سے وابستہ انسانی حقوق کے اعلی ترین ادارے نے جمہوری اسلامی ایران کے انتظامی امور و فیصلہ سازی میں خواتین کی شرکت کے عنوان سے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔

قارئین کرام درج ذیل لنک کو کلک کر کے اس رپورٹ کو ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

 

To view this report, click HERE.

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما